روایٹ نیوز ڈیسک کے شرائط وضوابط
1. مواد کے جملہ حقوق
روایت ڈاٹ کام پر شائع ہونے والا تمام مواد ادارے کی ملکیت ہے۔ اسے بغیر تحریری اجازت کسی بھی شکل میں نقل، ترمیم، دوبارہ اشاعت یا ترسیل کرنا قانونی طور پر ممنوع ہے۔
2. علمی و تحقیقی مقصد
یہ ویب سائٹ صرف علمی، فکری اور تحقیقی مواد کی اشاعت کے لیے وقف ہے۔ یہاں فراہم کردہ معلومات کو تجارتی یا گمراہ کن مقاصد کے لیے استعمال کرنا سختی سے منع ہے۔
3. قارئین کا رویہ
قارئین سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ تبصروں اور مراسلات میں شائستگی، احترام اور تعمیری تنقید کا مظاہرہ کریں۔ نفرت انگیز، مذہبی یا لسانی تعصب پر مبنی، یا کسی کی ہتک کرنے والا مواد ناقابلِ قبول ہوگا۔
4. ادارہ کا اختیار
روایت ڈاٹ کام کو کسی بھی صارف کا تبصرہ حذف کرنے، مواد شائع نہ کرنے یا اپنی پالیسی میں کسی بھی وقت ترمیم کا مکمل اختیار حاصل ہے۔
5. ذمہ داری کی حد
ادارہ روایت کسی بیرونی ویب سائٹ کے مواد یا لنک کے مندرجات کی ذمہ داری قبول نہیں کرتا، چاہے وہ بطور حوالہ دیے گئے ہوں۔
