روایت ڈاٹ کام: زمینی حقائق، تحقیقی مضامین اور خبروں کا سالانہ اشاریہ
سالنامہ روایت ڈاٹ کام ( ادارتی عملہ) (اگست–دسمبر 2025)
اگست 2025 میں روایت ڈاٹ کام کا آغاز ایک واضح صحافتی عزم کے ساتھ ہوا۔
خبروں میں سچ، مضامین میں تحقیق، اور تجزیوں میں دیانت۔
ان چند ہی مہینوں میں روایت نے اقلیتی تعلیم، مدارس، آئینی حقوق، وقف، اور سماجی انصاف جیسے حساس موضوعات پر مسلسل رپورٹنگ کی۔ ہماری کوشش یہ رہی کہ ہر خبر دستاویزی ہو، ہر مضمون تحقیق پر قائم ہو، اور ہر تجزیہ زمینی حقائق سے جڑا رہے۔
اس مختصر مدت میں روایت ڈاٹ کام پر درجنوں تحقیقی مضامین، رپورٹس اور ساٹھ سے زائد خبریں شائع ہوئیں، جو اتر پردیش، اتراکھنڈ، آسام، بہار، مہاراشٹر، جھارکھنڈ، کرناٹک، کیرالہ اور دیگر ریاستوں کے حالات کا احاطہ کرتی ہیں۔
یہ مواد نہ کسی اور سے اخذ کیا گیا، نہ کہیں سے نقل بلکہ براہِ راست مطالعہ، عدالتی دستاویزات، سرکاری اعداد و شمار اور زمینی رپورٹنگ پر مبنی ہے۔
یہ سالنامہ اسی صحافتی سفر کا خلاصہ ہے۔
اس میں مضامین کو موضوعات کے لحاظ سے، اور خبروں کو ریاستوں کے اعتبار سے مرتب کیا گیا ہے، تاکہ قاری جس موضوع یا خطے پر چاہے، فوراً رسائی حاصل کر سکے۔
امید ہے کہ یہ اشاریہ نہ صرف مطالعے میں سہولت دے گا، بلکہ اس بات کا ریکارڈ بھی بنے گا کہ روایت ڈاٹ کام نے اپنے آغاز ہی سے کس سمت میں قلم اٹھایا اور کن سوالات کو محفوظ کرنے کی کوشش کی۔
حصہ اوّل
اشاریۂ مضامین / رپورٹس / تجزیے
(کل: 41 مضامین — موضوعاتی ترتیب کے ساتھ)
مدارس، تعلیم اور اقلیتی ادارے
1. اتر پردیش میں اقلیتی تعلیمی اداروں کے انہدام کا تفصیلی تجزیہ
2. یوپی: مسلم اداروں پر بلڈوزر راج، کیا ہے حقیقت؟
3. اتراکھنڈ میں دو سو سے زائد مدارس سیل: “تعلیم جہاد” کا الزام
4. اتراکھنڈ میں مذہب، شناخت اور آئین کی جنگ
5. اتراکھنڈ اقلیتی تعلیمی ادارہ جات بل 2025 — تجزیاتی رپورٹ
6. مدارس کا مستقبل اور نیا قانون — خورشید احمد سے گفتگو
7. مدرسوں کی سیلنگ اور آئینی تقاضے — تحقیقی جائزہ
8. بہار کے مدارس: ریاستی غفلت اور ادارہ جاتی زوال
9. مدارس کے خلاف یلغار — حفاظت کی راہیں اور حکمت
10. مدارسِ اسلامیہ اور نصابِ تعلیم — احمد جاوید کی کتاب پر گفتگو
آسام، ریاستی پالیسی اور زمینی رپورٹنگ
11. آسام میں مدارس کا خاتمہ — قانون، سیاست اور بقا کی جنگ
12. آسام کے ’چار‘ علاقوں میں قومی مدارس سے متعلق بی جے پی کے دعوے
آئین، عدلیہ اور وقف
13. وقف ایکٹ 2025: سپریم کورٹ کا عبوری فیصلہ — افروز عالم ساحل سے گفتگو
14. وقف ایکٹ 2025: عدالت کا عبوری حکم اور بڑھتے خدشات
15. اوقاف اسلامی اور گورنمنٹ — سید سلیمان ندوی
سماج، تاریخ اور فکری مباحث
16. ماضی میں بہار کے مسلمانوں کی تعلیمی و سیاسی بیداری
17. بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر — سترہ برس بعد بھی نہ بھلایا جانے والا المیہ
18. بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر — انصاف کہاں ہے؟
19. مدرسہ سے میڈیا تک — دیوبند کی روایتِ علم و آگہی
20. ذہنی صحت — ایک سماجی مسئلہ
21. ذہنی صحت (قسط دوم): مدارس میں طلبہ کی نفسیات
22. قاری محمد عارف — معلمِ قرآن و خادمِ ملت
24. اہلِ ذوق کی زندگی کا ہم نشین
25. اردو میڈیا میں الفاظ کی کشمکش
26. یومِ اردو پر خصوصی پیشکش: زبان کی بقا، تہذیب کی حفاظت
27. جواہر لال نہرو — یادداشتوں سے بنائی گئی ایک تصویر
28. تعلیم: انبیاء کی وراثت اور امتِ مسلمہ کا روحانی سرمایہ
فیکٹ چیک، خصوصی رپورٹس
30. جعلی نوٹ ریکیٹ کا اصل چہرہ اور میڈیا کی جلدبازی
31. علم الصیغہ اور آدابِ تعلیم و تربیت
32. مہاراشٹر: جامعہ اشاعت العلوم اکل کوا — حقیقت کیا ہے؟
33. امام دارالہجرہ امام مالک بن انسؒ — زندگی کے تابندہ نقوش
34. مدرسہ مصباح العلوم کی تالہ بندی — کمزور الزامات
35. ابتدائی جماعتوں میں داخلہ بند — دارالعلوم دیوبند کا فیصلہ
اشاریۂ خبریں۔ (اگست 2025 تا دسمبر 2025)
🟢 اتر پردیش (Uttar Pradesh)
1. مدارس کے طلبہ کی منتقلی — سپریم کورٹ
2. مدارس کی سرگرمیوں کی نگرانی سخت
3. مدارس پر کارروائی — ایک اور ادارہ بند
4. بھگوانپور: ایک اور مدرسہ سیل (تعداد 215)
5. شراوستی: مدارس کی بحالی کا عدالتی حکم
6. عدالتی حکم کے باوجود نوٹس — حکومت پر سوال
7. 558 مدارس کی تحقیقات پر روک
8. مدرسہ ڈگریاں — گریجویٹ کے برابر نہیں؟
9. الٰہ آباد ہائی کورٹ: اقلیتی مدارس ریاستی کنٹرول سے آزاد نہیں
10. مدارس کی سیلنگ — دارالعلوم دیوبند نے رپورٹ طلب کی
11. مرزا پور: مدرسہ جدید کاری اسکیم کا گھوٹالا
12. مرزاپور کے مدارس کی جانچ — ایس آئی ٹی رپورٹ متنازع
13. سنت کبیر نگر: لڑکیوں کا مدرسہ سیل، مسلم آبادی میں تشویش
14. شاملی: مسجد کے امام پر ایف آئی آر
15. یوپی مدرسوں کی تفصیلی جانچ پھر شروع — اے ٹی ایس سرگرم
16. مدارس پر کارروائی جاری — اساتذہ تحفظ بل واپس
🟢 اتراکھنڈ
17. اقلیتی تعلیمی ادارہ بل 2025 منظور
18. نینی تال ہائی کورٹ کا نوٹس — حکومت سے جواب طلب
19. مدرسہ بورڈ کے خاتمے پر شدید ردِ عمل
🟢 آسام
20. جمعیۃ علماء ہند کا اجلاس — بلڈوزر کارروائی پر تشویش
21. اذان پیر مسجد اور مدرسہ پر بلڈوزر کارروائی
🟢 بہار
22. اساتذہ کا ریاست گیر احتجاج — مدرسہ بحران
23. غیر منظور شدہ مدارس کی جانچ — گرانٹ صرف اہل اداروں کو
24. بہار مدارس میں قومی ترانہ اور بہار گیت لازمی
🟢 مہاراشٹر
25. اقلیتی اداروں کو نیا سرٹیفکیٹ لازمی
26. جامعہ اشاعت العلوم اکل کوا — ایف سی آر اے افواہیں
🟢 جھارکھنڈ
27. ریٹائرڈ مدرسہ اساتذہ — پنشن و گریجویٹی مسئلہ
28. ہائی کورٹ برہم — حکومت کو نوٹس
29. غیر امدادی تعلیمی اداروں کی گرانٹ میں اضافے کی تجویز
🟢 کرناٹک
30. مسلم خاتون ٹیچر کو مذہبی تعصب کا سامنا
31. مدارس کے طلبہ — NIOS امتحانات میں نمایاں کامیابی
🟢 کیرالہ
32. میلاد تقریب: شوارما سے طلبہ بیمار
🟢 اڈیشہ
33. مدرسہ نشانے پر — بچے حفاظتی تحویل میں
🟢 راجستھان
34. اے ٹی ایس کارروائی — مدرسہ اساتذہ گرفتار
🟢 مغربی بنگال
35. مدرسہ ایکٹ: نظرِ ثانی عرضی خارج
🟢 تلنگانہ / حیدرآباد
36. قدیم مسجد کے احاطے میں مدرسہ — تنازع
🟢 پنجاب
37. سیلاب ریلیف — جمعیۃ اور عوام کی مشترکہ کوشش
🟢 تمل ناڈو
38. مسلم طلبہ کے لیے غیر ملکی اسکالرشپ
🟢 قومی / عدالتی / متفرق
40. سپریم کورٹ: وقف ایکٹ 2025 کی متنازع دفعات پر روک
41. وقف بائی یوزر — رجسٹریشن لازمی
42. مدارس اور ویدک پاتھ شالاؤں کو آر ٹی ای سے استثنا
43. مولانا شمس الہدیٰ خان — فنڈنگ الزام
44. مدرسہ، میڈیا اور اعتماد کی شکست
45. ہزاری باغ: مدرسہ مظہر العلوم زمین تنازع
46. بھاونگر: دارالعلوم اکواڑہ کا ہاسٹل بلاک منہدم
47. سادھوی پراچی کا مسلمانوں اور مدارس پر حملہ
48. دہلی دھماکے کے بعد کشمیر میں چھاپے تیز
49. مساجد و مدارس میں سی سی ٹی وی کا مطالبہ — تنازع
50. مدارس بند کرو — بی جے پی لیڈر کا اشتعال انگیز بیان
51. اروناچل میں ’غیر قانونی مدارس‘ — مسلم برادری کا ردِ عمل
